خاص عمل برائے حصول انعامات
قارئین کی خدمت میں کافی خاص اعمال حصول انعامات کے سلسلے میں اشاعت کروا چکا ہوں دوستو اور شاگردوں کے اصرار پر ایک خاص عمل لیکر حاضر خدمت ہوں۔ جس سے بے شمار لوگ فیض یاب ہوچکے ہیں۔ لیکن صرف ایک بار انعام اُٹھانے کے بعد دوسری بار کوشش نہ کریں تو کیونکہ نقصان ہوا۔ ہاں جب شدید ضرورت پیش آئے تو دوسری بار کیا جا سکتا ہے۔
عبارت عمل:
لا اِلٰہَ کرم کر اِلا اللّٰہ خیر کر مُحَمَّدُ رَسُول اللّٰہ رحم کر
ترکیب عمل:
اس صدری نایاب استخارہ کو نوچندی اتوار سے شروع کریں۔
عمل کو بعداز نماز عشاء شروع کریں۔
رجال الغیب کو پشت پر رکھ کر مندرجہ ذیل نقش مبارک پورے لوازمات کے ساتھ مشک و زعفران سے تیار کریں۔
1100 روپے کی نیاز دلائیں اسی طرح نیاز 5 روز لگاتار دیں۔
پھر عبارت عمل کو 110 بار اوّل و آخر 11,11 بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر پاک و صاف چارپائی پر یا اسی طرح مصلّے پر سو جائیں جہاں عمل پڑھا ہو۔
روزانہ تصور اپنا انعامی نمبر کا مضبوط رکھیں۔
خاصیت:
سات روز میں آپ کو خواب میں بالکل اٹل اور درست نمبر ملے گا۔ اس عمل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ خواب بھولتا نہیں ہے کیونکہ بعض دوست استخارہ کرتے تو ہیں لیکن جب صبح اُٹھتے ہیں تو خواب یاد نہیں رہتا۔ یہ عمل دیگر عملوں کی طرح نہیں ہے۔ پس عامل کو چاہئے کہ نمبر فسٹ سیکنڈ جو آپ کو خواب میں پتہ چلا وہ خرید کر رکھ لیں اور انعام کے حقدار بن جائیں اور غریبوں کی مالی مدد کریں۔
پرہیز و طریقہ کار:
اس عمل کے دوران گوشت اور بدبو دار اشیاء نہ کھائیں۔
اگربتاں روزانہ جلائیں۔
لاجواب و قابل قدر تحفہ ہے اور آزمائش شرط ہے۔
Best selling products
-
Zanjani Jantri 2025
500 ₨ -
2024 Ism e Azam ka Naqsh By Aina E Qismat
888 ₨ -
Loh E Imsak Men power product
999 ₨ -
Ain E Ali Hadeed
Original price was: 2,400 ₨.1,999 ₨Current price is: 1,999 ₨. -
2024 Ism e Azam Naqsh
888 ₨







