
عروج و ترقی ،عزت و مرتبہ،صحت و سلامتی کے لیے تحفہ ء خاص اوقات شرفِ شمس اور لوح شمس نورانی کی تیاری کا طریقہ اسمائے الٰہی یا حیُ یا قیومُ سیارہ شمس سے منسوب ہیںاور اسم اعظم ہیں۔شمس اپنے درجۂ شرف پر ہر سال آتا ہے اور ماہرین علم جفراس وقت کا نہایت شدت سے