
بین الاقوامی حکمرانوں کے حکمرانوں سے عمدہ روابط سیاسی پارٹیاںآئندہ لائحہ عمل کیلئے جلسے جلوس سیاسی کنونشن ،ایک سوشل سماجی و سیاسی دور کا آغاز ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ 20 اکتوبر 2025ء تا 20 دسمبر 2025ء دور زہرہ:۔ سالانہ ورش پھل میں ستارہ زہرہ ساتویں، بارہویں جبکہ زائچہ پاکستان میں طالع چھٹے کا حاکم...










