
تسدیس زہرہ زحل:۔ اس سعد وقت کی ابتداء 05 جولائی15 بجکر 45 منٹ مکمل نظر06 جولائی 13 بجکر 42منٹ جبکہ خاتمہ نظر 07 جولائی 11 بجکر 35 منٹ پر ہوگا۔ برائے حل المشکلات ہر قسم نقش نادِ علیؑ باپرہیز بنا کر پاس رکھنا نیک رہے۔ تسدیس عطارد زہرہ:۔ اس سعد وقت کی ابتداء 17 جولائی...









