
محترم قارئین اکرام بندہ محترم شاہ زنجانی صاحب کا بے حد مشکور ہے کہ انہوں نے میرے پچھلے مضمون ’’لوح مبارک بسم اللہ شریف‘‘ کو ان قیمتی صفحات میں جگہ عنایت فرمائی۔ میرا یہ مضمون بھی بسم اللہ شریف کے بارے میں ہی ہے مزید کچھ بسم اللہ شریف کے بارے میں تحریر کرنے کی...







