
حروف صوامت کے مؤکلات کا تذکرہ اس لئے ضروری خیال کیا گیاتاکہ عاملین جو عمل بنائیں وہ پڑھتے وقت ان مؤکلات سے کام لے سکیں اور انہیں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔ اب میں ترتیب وار ان کے مؤکلات کا تذکرہ کروں گا۔ نقشہ کو ذہن میں رکھیں۔ اگر آپ نے اس نقشہ...




