اگر کسی شخص کو مخصوص جگہ رشتہ حاصل کرنا ہو۔ یا محبوب کو تابع کرنا ہو، میاں بیوی کی صلح کرانی ہو تو اس عمل کو کرنے سے فائدہ ہو گا اگر محبوب کے دل میں قطعی محبت نہیں ہو تو اس کو اپنی محبت میں دیوانہ بنانا عمل مجرب ہے۔
نوٹ:۔ یہ عمل اہل علم جفر کیلئے ہے جس کی سمجھ میں آگیا کام فوراً اثر کرے گا اگر کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو شہزادہ سیّد مصّور علی زنجانی صاحب سے رابطہ کریں اور ان کے حق میں دُعائے خیر کریں اور جملہ اسٹاف آئینہ قسمت کے حق میں دُعائے خیر کریں طالب دُعاگو
مثال نقش:
نام طالب بمعہ والدہ کے اعداد: 157
نام مطلوب بمعہ والدہ کے اعداد: 669
جلب قلب کے اعداد: 167
میزان: 993
لوح طاب کیلئے پہلے اعداد مستحابہ: 17296 سے
تفریق: 993
16303 سے
اعداد قانون کے تفریق: 6
16297 کو نقش طالب کے خانہ 5 سے 8 تک
لوح مطلوب کیلئے اعداد مستحابہ: 18416
سے تفریق: 993
اعداد قانون کے 6 تفریق: 17423
17417 کو لوح مطلوب کے خانہ 5 سے 8 تک پُر کریں۔
نقش کو دو دو کے اضافہ سے پُر کریں۔
نقش طالب لوح کے پہلے 4 خانے طالب کے نام سے پُر کریں 5 تا 8 تک اعداد مستحابہ خانہ 9 تا 12 تک مطلوب 669 کے اعداد سے 1,1 عدد کم کرکے خانہ 9 رکھے 12 پُر کریں خانہ 13 میں جلب قلب 167 سے 2 عدد کم کرکے 13 تا 16 تک پُر کریں۔
نقش کی رفتار آتشی ہوگی، لوح طالب نقش یہ ہے میوہ دار درخت پر باندھیں۔
الطالب جاوید عباس بمعہ والدہ ۱۵۷ جلب قلب مطلوب بمعہ والدہ ۶۶۹
میزان ہر طرف ۱۷۲۹۶ ہوگا۔
لوح مطلوب طال کے ساتھ رہے۔ لوح مطلوب پہلے 4 خانے مطلوب بمعہ والدہ کے اعداد سے پُر کریں خانہ 5 اعداد مستحابہ 17417 ۔ 5 تا 8 تک پُر کریں 9 خانہ میں طالب 17417 اعداد سے 4 کم کرکے 153 کو خانہ 9 تا 12 تک پُر کریں خانہ 13 تا 16 تک جلب قلب کے اعداد سے 2 کم کرکے 167 سے 165-2 خانہ 13 تا 16 پُر کریں نقش مکمل ہے۔
الطالب جاوید عباس ۱۵۳ جلب قلب المطلوب ۶۶۹
۱۸۴۱۶ میزان ہر طرف برابر ہو گا۔
ٖFollow us on social media





