زہرہ چلتے چلتے جب برج جوزا کے 22 درجے پر پہنچتا ہے تو اس کو اوج کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔ا س سال 2 مئی سے 5 مئی رات 9:43 منٹ تک رہے گی۔ امراضِ معدہ چاہے کسی قسم کا ہو یا سحر جادو کے زور سے معدہ کے امراض مسلط کیے گئے تو اُن کے لیے یہ آیت سورۃ آلِ عمران کی 74-73 ”قُل اِنَّ الفضل ۔۔۔۔۔ عظیم“ تک۔ یہ 40 پرچیوں پر مشک و زعفران کو آبِ زم زم میں ڈال کر سیاہی بنائیں۔ پھر وزانہ ایک پرچی پانی میں ڈال کر پئیں۔ اللہ پاک بے پناہ برکات عطا فرمائے اور ایک چاندی کی پلیٹ پر سورۃ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 81 کندہ کر کے بحق حضرت ابو عبداللہ علیہ السلام فلاں بن فلاں کا امراض معدہ ختم ہو اور 60 پرچیوں پر شیطانوں کے نام جو یہ ہیں:
شیطان۔ ابلیس۔ ابوجہل۔ نمرود پر جوتا پڑے
60 پرچیوں پر لکھ کر روزانہ ایک پرچی جلایا کریں۔ اس کی برکت سے سحر جادو بھی دفع ہو گی۔ اگر آسیب کی وجہ سے معدہ میں یہ چیز اثر انداز ہےتو سورۃ النساء کی آیت نمبر 113 چاندی کی پلیٹ پر کندہ کر کے گلےمیں ڈالیں اور ایک کلو سونف لے کر اس پر سورۃ المؤمن کی آیت نمبر 44 کو 1300 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ اول و آخر 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس کا ثواب پنجتن پاک علیہ السلام، چودہ معصومین علیہ السلام کو ہدیہ کریں۔ اللہ پاک بہت برکات دے گا، پھر اسم اعظم مخفی اللہ للہ لہٗ ھُو بحق الوکیل الفتاح (450) مرتبہ پڑھیں۔ ایک طلسم نجات امراض معدہ لکھ دیتا ہوں۔ا س کو چاندی کی پلیٹ پر جو خالص ہو لکھ کر گلے میںڈالیں۔ آخر میں شاہ زنجانی صاحب کے حق میں دعائے خیر فرمائیں۔
FOR DAILY UPDATES ↓↓↓

↓↓↓اس باکس میں اپنا ای-میل لکھیں، تا کہ ہر رسالہ او
Recommended products
-
Amethyst stone bracelet
Original price was: 4,400 ₨.2,600 ₨Current price is: 2,600 ₨. -
Ain E Ali Hadeed
Original price was: 2,400 ₨.1,999 ₨Current price is: 1,999 ₨. -
Haziraat Ki Dunya By Aina E Qismat ASAN HAZIRAT
1,000 ₨ -
RUBY Stone Natural Gemstone Yaqoot Stone
Original price was: 8,000 ₨.6,000 ₨Current price is: 6,000 ₨. -
Black Opal Stone of Sixth sense
Original price was: 9,999 ₨.6,999 ₨Current price is: 6,999 ₨.








