حکمران پارٹی اور عوام کے درمیان اقتدار کی کشمکش میں فوج کی مداخلت اور مارشل لاء کا خدشہ ہڑتالیں احتجاجی مظاہرے، ہنگامے اور بلوے ہونے کی شکایت اندرون ملک کئی جگہوں سے ملتی رہیں حکومت کی مخالفت خفیہ سیاسی و مذہبی تنظیمیں حکومت کی سبکی تنقید اور اسے گرائے جانے کے لئے کھل کر مخالفت...