Rajat khatam karne ka amal
دفع نحوست سیارگان و رجعت عمل
ستاروں کی نحوست ہو یا عمل کی رجعت ہو یا کسی خارجی سبب سے بدن پر خراب اثر ہو حتیٰ کہ دماغ خراب ہوگیا ہو یا دیوانگی کے اثرات کا اندیشہ ہو تو نام اور والدہ کے اعداد ابجد نکال کر اگر ستارہ کی نحوست ہو تو اس کے اعداد نکال کر شامل کریں اگر کسی اسم کی رجعت ہو تو اس کے اعداد شامل کریں اگر سحر ہو تو سحر کے اعداد شامل کریں اور آیت کے اعداد میں شامل کریں دو نقش بنائے ایک مریض کو نو دن پلائے اور چھینٹے دے اور ایک نقش مریض ساتھ رکھے اس دن سے شروع کرے جو مریض کا ستارہ ہو نجورتل گھی کافور کا جلائے انشاء اللہ مریض 9 دن کے اندر ٹھیک ہو جائے گا۔ یہ آپ کیلئے عمل کتاب حضرت کاش البرنی کی کتاب عامل کامل حصہ اوّل کے صفحہ 152 میں درج ہے۔
آیت کے اعداد یہ ہیں: ۱۸۸۱۹
نام معہ والدہ شامل کریں: ۲۱
پھر مقصد کے اعداد: ۱۸۷۹۸ کو خانہ ۱۳ رکھے ۱۴، ۱۵، ۱۶ تک پُر کرکے شامل کریں۔
خانہ ایک تا ۱۲ تک آتشی چال سے پُر کریں۔
آخر میں شہزادہ سیّد مصّور علی زنجانی و جملہ اسٹاف آئینہ قسمت اور مجھ ناچیز سید جاوید عباس شاہ کے حق میں دُعائے خیر کریں۔
نقش یہ ہے:
↓↓↓↓نقش کی چال یہ ہے ↓↓↓↓
نوٹ۔ اگر کوئی شخص خود یہ نقش نہیں بنا سکتا تو ادرہ کی خدمات حاصل کر سکتا ہے
↓↓ واٹس آپ کریں ↓↓