تعلیم اور کامیابی
دنیاوی دولت سے ہٹ کر دنیا میں کامیابی اور دولت میٹنے کی بنیادی ضرورت تعلیم ہے۔ عوام الناس کی اکثریت اپنے بچوں کی تعلیم اور ان کے پڑھ نہ سکنے یا پڑھائی پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے نالاں ہے۔ کانوونٹ اسکولز، برٹش اکیڈمیز، اور بیکن ہاؤس جیسے اداروں میں داخلہ ہونے کے باوجود تعلیم کے معاملے میں اکثریت بچوں کی کمزور ہے۔
دنیا کی تعلیم تو ایک جانب، دین کی بنیادی تعلیم کا حصول بھی بچوں میں رغبت سے نظر نہیں آتا۔ تعلیم، جو کہ دنیا کا حقیقی زیور ہے، ہر مرد و زن پر لازم ہے۔ خاص طور پر بچیوں پر کچھ اس وجہ سے زیادہ لازم ہے کہ انہیں آنے والی نسل کی بہترین تربیت کے لئے ایک تعلیم یافتہ ماں کا کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔
مرد یا بچہ کسی نہ کسی طور حصولِ آمدن کے لئے کوئی نہ کوئی کام تو اختیار کر ہی لیتا ہے، لیکن تعلیم ہو تو اپنے لئے بہترین راستے کا انتخاب کر سکتا ہے۔
مشتری کا شرف اور تعلیم
بقول سید انور فراز:
“مشتری کا یہ شرف آنے والے وقت کے لئے بنا لیا جانا دانشمندی ہوگی، کیونکہ ایسے سعد نظرات کے حامل شرفات نصیب والوں کو ہی دستیاب ہو سکتے ہیں۔ آپ ان میں سے ایک ہیں جو ان اوقات کے وقت میں موجود ہوں گے۔ فوائد کا حصول آپ کی ذاتی عقل و دانست پر منحصر ہے کہ آپ اس وقت سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں۔”
نقشِ مشتری کی اہمیت
مشتری کا درج ذیل نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم (اعداد: 786) اور قل ربِّ زدنی علماً (اعداد: 544) کا بنا ہوا ہے۔
لیکن اس نقش میں آپ کو آیت دقئم کا نقش وضعی ذوالکتابت میں بھرنا ہوگا۔ یہ کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے۔ اگر آپ مخصوص نام سے نقش مذکورہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو صاحب نقش یا حامل لوح کے نام مع والدہ کے اعداد 786 میں جمع کرکے بنائیں۔
میں یہاں جو نقش دے رہا ہوں، وہ بنا کسی کے نام کے ہے۔ درج بالا نقش بنائیں، اس کا فائدہ ہر اس کو ہوگا جس کا یہ حامل ہوگا، خواہ نام کے اعداد جمع کئے جائیں یا نہ کئے جائیں۔ فوائد کا حصول یقیناََ ہوگا۔
رابطہ برائے رہنمائی
اگر کسی الجھن کا شکار ہوں تو:
ادارہ آئینہ قسمت، قبلہ شاہ زنجانی صاحب سے رابطہ کریں۔
Discover more from Aiena E Qismat, ZANJANI JANTARI
Subscribe to get the latest posts sent to your email.