شمس جو تمام سیّاروں میں مثلِ شہنشاہ ہے اور مظہر قوت و حیات و توانائی کا منبع ہے سب چرند پرند، حجر شجر، انسان و حیوان سب شمس کے تابع ہیں۔ شمس 12 بروج کا دورہ ایک سال میں کرتا ہے، یہ اتوار کے دن کا مالک ہے یہ دن حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کا دن ہے۔ زمین و آسمان بھی اُسی دن بنے، شمس کا برج اسد، دھات سونا اور پوشاک زرد ہے۔ شمس گرم اور آتشی سیّارہ ہے۔ اس کے زیر سلاطین، امراء، وزراء اور حکام بالا ہیں۔د ائرہ بروج میں پانچویں برج کا حاکم ہے۔ شمس چلتے چلتے جب برج حمل کے 19 درجہ پر آتا ہے تو اُسے شرف کی طاقت حاصل ہوتی ہے۔ شمس جو کہ ایک دائرہ بروج کا 24 گھنٹے میں مکمل کرتا ہے۔ چنانچہ اس کے شرف کا وقت بھی 24 گھنٹے ہی رہتا ہے۔ ترقی رزق، ترقی عہدہ بلندی، سیاسی و سماجی مقدمات میں کامیابی، دشمن پر غلبہ پانے اور اُن کے شر سے بچنے کے لیے لوحِ شرف شمس صد فی صد کار آمد رہتی ہے۔ اس سعد وقت کی مناسبت سے ایک عمل لوحِ روزگار کا پیش کر رہا ہوں۔ یہ لوح ایک خاص وقت سے میرے معمولات کا حصہ ہے۔ عمل کیا ہے، ایک خاص ہیرہ ہے اور زنجانی برادرز کے حوالے سے آپ تک پہنچ رہا ہے۔ اس لیے شہزادہ سیّد مصوّر علی زنجانی آپ کی دعائوں کے خصوصی مستحق ہیں۔ اس لوح سے تمام بے روزگار حضرات فائدہ حاصل کریں جو لوگ موجودہ ملازمت کی ترقی کے لیے پہنچیں گے۔ انشاء اللہ وہ عروج پر ہوں گے اور بفضل خدا دنیا آپکی بہت عزت کرے گی۔ اس لوح کے استعمال سے صرف 21 دن میں نوکری مل جائے گی اور 21 دن میں ہی موجودہ نوکری عروج میں آ جائے گی۔ تجربہ و آزامائش شرط ہے۔ یہ لوح سنہری کاغذ پر زعفران کشمیری و عرقِ گلاب سے تیار ہو گی۔
لوحِ روزگار یہ ہے:
For Daily Updates ↑↑↑

↓↓↓اس باکس میں اپنا ای-میل لکھیں، تا کہ ہر رسالہ او
Recommended products
-
Amethyst stone bracelet
Original price was: 4,400 ₨.2,600 ₨Current price is: 2,600 ₨. -
Ain E Ali Hadeed
Original price was: 2,400 ₨.1,999 ₨Current price is: 1,999 ₨. -
Haziraat Ki Dunya By Aina E Qismat ASAN HAZIRAT
1,000 ₨ -
RUBY Stone Natural Gemstone Yaqoot Stone
Original price was: 8,000 ₨.6,000 ₨Current price is: 6,000 ₨. -
Black Opal Stone of Sixth sense
Original price was: 9,999 ₨.6,999 ₨Current price is: 6,999 ₨.









2 comments
zahidahmedkhan
April 18, 2025 at 4:52 PM
ھدیہ
zanjani
April 20, 2025 at 5:18 PM
جی آپ ہمارے واٹس آپ پر میسج کر دیں
+923009483758