Sharf e Zohra 2024
بحساب ویدک شرفِ زہرہ کی ابتداء 21 اپریل 2024ء بوقت 17 بجکر 36 منٹ جبکہ شرفِ زہرہ کی انتہاء 22 اپریل بوقت 13 بجکر 03 منٹ پر ہو گی۔
علم نجوم شرفِ زہرہ:۔زہرہ بارہ بروج کا دورہ تقریباً دس گیارہ ما ہ میں کرتا ہے ایک برج میں تقریباً 26 یوم رہتا ہے یہ جمعہ کے دن کا مالک ہے اس کی پہلی ساعت زہرہ کی ہوتی ہے یہ دن حضرت سیّدنام ابراہیمؑ کا ہے۔
اثراتِ زہرہ:۔ یہ ستارہ جب لوگوں کی موافقت، رحم، تواضح خلق، سخاوت، صاف بات کرنا یا سننا، لطائف خوشبو سے تعلق رکھتا ہے۔ اور وہ تمام چیزیں جو عورتوں کی رغبت محبت دلاتی ہیں مال کی خرید و فروخت، قبضہ لینا، نیا کپڑا قطع کرنا، گھر بنانا، شادی کرنا، محبت کا پیغام بھیجنا کامیابی ہوتی ہے۔ اس کا دن متعلقہ جمعہ ہے سعد اصغر ہے آسمان سوم پر اس کا مقام ہے طالع ثور اور میزان والوں کو بہت فائدہ دیتا ہے حوت والوں سے موافقت رکھتا ہے کیونکہ حوت میں اس کو شرف ہوتا ہے اس کا متعلقہ درخت بربر ہوتا ہے رات کا سیارہ ہے سمت قبلہ ہے۔ زہرہ ستارے کا اسم اعظم یَا کَافِی یَا غنیُ اس اسماء مومل عینیائیل ہے اس کا ورد اسما حسنیٰ یَا کَافِی یَا غنیُ کا ہے اس اسمائے الٰہی کے اعداد 1171 ہیں۔
نقش شرفِ زہرہ
لوح زہرہ اسمائے حسنیٰ
جب شرفِ زہرہ کا وقت آئے تو یہ تین لوح زعفران مشک گلاب کے عرق سے لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں ہر کام کاروبار، محبت، شادی، تسخیر خلق بہت فائدہ دے گی۔ بِسم اللّٰہ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْم۔ الحمدُ للّٰہِ رَبِّ العَالَمِیْن وَ صلی اللّٰہ عَلٰی سَیّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِہٖ وَ صَحٰبِہٖ وَسَلم یَا علِیْمُ یَا بَاسِطُ یَا وُدُود کا ذکر ہر روز ساعت زہرہ میں کریں تو کامیابیاں ایسے آئیں گی جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے اوّل آخر 11 مرتبہ درود شریف ایک تسبیع اس آیت کی تلاوت کریں۔
نوٹ۔ اگر کوئی شخص خود یہ نقش نہیں بنا سکتا تو ادرہ کی خدمات حاصل کر سکتا ہے
↓↓ واٹس آپ کریں ↓↓
ONLINE LOH E SHARF E ZUHRA YAHAN SE MANGWA SKTAY HAIN ↓↓↓
-
loh e sharf e zohra7,000 ₨ – 12,000 ₨
2 comments
Sheri
April 22, 2024 at 11:39 AM
Aoa. Ji is k lia hadia kia ha?
zanjani
April 24, 2024 at 6:29 AM
7000 on paper with zfran and musk
12000 on Silver
Contact : +923009483758 Call or whatsapp