Sharf e Zohra 2024 بحساب ویدک شرفِ زہرہ کی ابتداء 21 اپریل 2024ء بوقت 17 بجکر 36 منٹ جبکہ شرفِ زہرہ کی انتہاء 22 اپریل بوقت 13 بجکر 03 منٹ پر ہو گی۔ علم نجوم شرفِ زہرہ:۔زہرہ بارہ بروج کا دورہ تقریباً دس گیارہ ما ہ میں کرتا ہے ایک برج میں تقریباً 26 یوم...